friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کابل پر توقع سے پہلے قبضے پر بھارت کو سانپ سونگھ گیا، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر توقع سے بہت پہلے طالبان کا قبضہ ہوگیا۔

اپنی ٹوئٹ میں معید یوسف کا کہنا تھاکہ کابل پر توقع سے بہت پہلے قبضے پر بھارت کو سانپ سونگھ گیا اور دلی میں مکمل سناٹا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستان کے خلاف کسی ملک نے کوئی بیان نہیں دیا جو ہماری کامیابی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کابل میں پھنسے تمام ممالک کے شہریوں کو ویزے کی سہولت دے رہے ہیں جبکہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف پاکستان سے افغانستان کو مانیٹر کرنا چاہتا ہے۔

علاوہ ازیں بریفنگ میں معید یوسف کا کہنا تھاکہ پاکستان قانون کے نفاذ اور انسانی حقوق پر عملدرآمد چاہتا ہے، ہم دنیا سے رابطے میں ہیں اور ابھی تک کسی نے پاکستان کو الزام نہیں دیا۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ بھارت بھی خاموش ہے اور پاکستان پر کسی نے بات نہیں کی، ابھی قربانی کا بکرا ڈھونڈنے اور بنانے کا کام جاری ہے، پاکستان کسی کی جیت اور شکست پر بات نہیں کرتا۔

خیال رہے کہ طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ افغان صدر اشرف غنی سمیت کئی اعلیٰ عہدیدار بھی ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.