friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کے یوم آزادی پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر ………………………….بھارتی فوج کے زیر عتاب جموں و کشمیر میں بھی پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں نے پاکستان کے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کے حق خود ارادیت کی حمایت کی اور ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑا۔کے ایم سی کے مطابق حریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر کے عوام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی دعا کرتے ہیں کیونکہ مضبوط اور پرامن پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ناگزیر ہے۔دوسری جانب پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر سری نگر میں سخت سکیورٹی کے باوجود سبز ہلالی پرچم بھی لہرایا گیا۔ اس کے علاوہ سری نگر میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ادھر حریت قیادت نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.