friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

یوم آزادی ، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقاریب

کراچی/ لاہور: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں،جس میں مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ پڑھی۔تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر مزارقائدپرگارڈزکی تبدیلی کی پروقارتقریب ہوئی ، جس میں پاکستان نیول اکیڈمی کےکیڈٹس نے اعزازی گارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کےمہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈورسہیل احمدتھے ، مہمان خصوصی سہیل احمدنےمزارقائدپرپھولوں کی چادر چڑھائی ، فاتحہ پڑھی اور مہمانوں کی کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کیے۔دوسری جانب لاہور میں مزار اقبال پر بھی گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، مزاراقبال پرپاکستان رینجرزکی جگہ پاک فوج کے دستے نے فرائض سنبھالے۔اس موقع پر مہمان خصوصی میجرجنرل انیق الرحمان ملک کی مزاراقبال پرحاضری دی ، پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ پڑھی جبکہ مہمانوں کی کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کیے۔خیال رہے کہ آج ملک بھر میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں، کراچی میں مزار قائد کے احاطے اور اطراف میں ڈرون کیمرہ اڑانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.