friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک جواں شہید ، میجر اور سپاہی زخمی ہو گئے

راولپنڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان میں دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں نائیک شریف شہید جب کہ میجر قاسم اور سپاہی زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے لورالائی کے علاقے شاہریگ میں ایف سی گاڑی پر حملہ کیا۔گذشتہ روز بھی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ تھا کہ 12 اگست کی درمیانی رات جنوبی وزیرستان، سراروغہ میں فوجی چیک پوسٹ کے قریبی علاقے میں تین چارمشتبہ دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی، مشتبہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے فوری طورپرکوئیک ری ایکشن فورس روانہ ہوئی۔مشتبہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر کوئیک ری ایکشن فورس روانہ ہوئی، آئی ایس پی آر کے مطابق کوئیک رسپانس فورس نے دہشتگردوں کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں چیلنج کیا۔دہشت گردوں نے کوئیک رسپانس فورس کے جوانوں پر فائرنگ کی۔ مؤثر کارروائی کے ذریعے ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران نائیک ضیاء الدین شہید ہوگیا۔ گرفتار دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ وہ فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ کرچکے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ وہ فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ کر چکے تھے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.