friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

16 برس بعد پاکستان آنے والی انگلش کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دے دی گئی

16 سال کے طویل عرصے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور دورے کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی شکل دیتے ہوئے شیڈول جاری کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم دو ٹی ٹوئٹنی میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔

انگلینڈ کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر 9 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ 13 اکتوبر جبکہ دوسرا میچ 14 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

انگلش مینز ٹیم کی قیادت اوئن مورگن کریں گے جبکہ انگلش ٹیم 15 اکتوبر کو دورہ مکمل کرکے اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوجائے گی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام میچز آپریشنل اور لاجسٹک وجوہات کی بنا پر راولپنڈی منتقل کیے گئے ہیں۔

بورڈ کے مطابق انگلش ویمنز ٹیم 21 اکتوبر تک اسلام آباد میں قیام کرے گی جہاں وہ ہیتھر نائٹ کی قیادت میں تین ون ڈے میچز کھیلے گی، پاکستان ویمنزٹیم اور انگلینڈ ویمنز ٹیم کے درمیان تین ون ڈے میچز 17 ، 19 اور 21 اکتوبرکو ہوں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.