friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

چیف جسٹس کیخلاف نازیبا تقریر کا معاملہ، ناصر شاہ کا ملزم کو پہچاننے سے انکار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار کے خلاف نازیبا تقریر کے معاملے پر وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہوگئے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ناصر شاہ نے ملزم کو پہچاننے سے انکار کردیا اور بیان میں کہا کہ میں ملزم کو نہیں جانتا اور اس کا نمبر بھی موبائل میں نہیں، اس نے جو ویڈیو کلپ بھیجا وہ کھولا بھی نہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی ایف آئی اے سائبر کرائم میں پیش نہیں ہوئے، صرف شہلا رضا اور ناصر حسین شاہ تفتیش کا حصہ بنے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق دیگر طلب کیے گئے ارکان اسمبلی کو عاشورہ کے بعد دوبارہ اسلام آباد میں طلب کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے خلاف نازیبا تقریر کے معاملے پر سعید غنی اور ناصر شاہ سمیت پیپلزپارٹی کے 15 رہنماؤں کو 12 اور 13 اگست کو طلب کیا تھا۔

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پہلے ہی پیش ہونے سے انکار کردیا تھا۔

اس سے قبل سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف کراچی سے تجاوزات ہٹانے کے فیصلے پر نازیبا تقریر کرنے والے پیپلزپارٹی کے سابق مقامی عہدیدارمسعود الرحمان کا معافی نامہ مسترد کر دیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.