friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اینٹی اسٹیٹ رپورٹ کی ساکھ پر سوال اٹھ گئے، شاہ زیب اور فواد چوہدری میں تکرار

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی اینٹی اسٹیٹ رپورٹ کی ساکھ پر سوال اٹھ گئے۔

گزشتہ شب رپورٹ پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اورجیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خانزادہ کے درمیان انٹرویو میں تکرار ہوئی۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں اینکر نے سوالات اٹھائے کہ ٹوئٹس میپ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ان کی کلائنٹ ہی نہیں ہے تو کیا وہاں سے ڈیٹا قانونی طور پر حاصل نہیں کیا گیا؟ ایپس میں کئی جگہ دکھایا گیا کہ پاکستان کا نقشہ، سرکاری نقشہ ہی نہیں ہے اور نقشے میں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔

اس پر فواد چوہدری نے شاہ زیب خان زادہ سے کہا کہ آپ ہندوستان کی محبت میں باؤلے کیوں ہوئے جارہے ہیں، سوال یہ ہے کہ ٹوئٹس کہاں سے ہو رہی ہیں؟

اس پر شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ آپ پرسنل ہوکر سوالات اٹھا رہے ہیں لیکن میں آپ کی حب الوطنی پر سوالات نہیں اٹھاؤں گا، رپورٹ پر سوالات اٹھاؤں گا کہ کیا حکومت نے رپورٹ پڑھ کرصحیح تجزیہ کر کے پریس کانفرنس کی تھی یا ایسے ہی کر دی تھی؟

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈز کے حوالے سے اینٹی اسٹیٹ رپورٹ پیش کی تھی۔

اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کا 2 سال کا ڈیٹا جمع کیا گیا ہے، پی ٹی ایم نے ریاست مخالف 150 ٹرینڈز چلائے اور بھارت نے اس کو سپورٹ کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.