friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کورونا کے باعث 10 سال تک کی عمر کے 51 بچے جاں بحق ہو چکے: این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث اب تک 10 سال تک کی عمر کے 51 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا کے باعث پاکستان میں اب تک 18 ہزار 537 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، سب سے زیادہ اموات پنجاب میں 8809 ریکارڈ ہوئی ہیں جبکہ سندھ میں 4691 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث اب تک 3497 افراد کا انتقال ہوا جبکہ اسلام آباد میں 699، بلوچستان میں 240، گلگت بلتستان میں 107 اور آزاد کشمیر میں 494 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق کورونا کے باعث سب سے زیادہ اموات 61 سے 70 سال کے درمیان عمر والے افراد کی ہوئی ہیں جبکہ وبا کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں 154 ہیلتھ کیئر ورکرز بھی شامل ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.