friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ایسٹرا زینیکا کی 12 لاکھ سے زائد خوراکیں ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

کراچی: کوویکس کے تحت برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ 12 لاکھ 38 ہزار خوراکوں پر مشتمل ہے جوکہ جنوبی کوریا سے قطر ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے گی۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین کے ساتھ 12 لاکھ 38 ہزار سرنجیں بھی مہیا کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اگلے مہینے ایسٹرا زینیکا ویکسین کی 12 لاکھ 38 ہزار ڈوزز پر مشتمل دوسری کھیپ بھی پاکستان پہنچ جائے گی۔

واضح رہے کہ کوویکس کے تحت پاکستان کو ایسٹرا زینیکا ویکسین کی 25 لاکھ سے زائد خوراکیں مارچ میں ملنی تھیں مگر ہندوستان نے سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا، جہاں یہ ویکسین تیار ہو رہی ہے، کو پاکستان کو ویکسین سپلائی کرنے سے روک دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع

حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک 30 لاکھ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے اور زیادہ تر لوگوں کو تین مختلف چینی ویکسینز لگائی گئی ہیں جبکہ پاکستان میں 50 ہزار لوگوں کو غیر سرکاری طور پر روسی ویکسین اسپوٹنک بھی لگائی جا چکی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.