مسجد الحرام سیکورٹی خواتین کو صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیا،

ریاض:(ملک ندیم شیر) مسجد الحرام سیکورٹی خواتین کو صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیا، حرمین انتظامیہ کی جانب سے
خواتین اہلکار خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کررہی ہیں اور اس سے قبل حرم سیکورٹی خواتین کو مساجد کے انتظامی اور تیکنیکی محکموں میں بھی تعینات کیا گیا ہے