بڑی خبر، سوشل میڈیا پر پاکستان میں چند گھنٹوں کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا پر چند گھنٹوں کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج چند گھنٹوں کے لیے ٹوئٹر، فیس بک، یو ٹیوب اور واٹس ایپ چند گھنٹوں کے لیے بند کیے جائیں گے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی شام 4 بجے تک ہوگی۔