سابق ایم این اے عبدالحق میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

سابق رکن قومی اسمبلی عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔

عبدالحق عرف میاں مٹھو کے خاندانی ذرائع نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میاں مٹھو نےجام عبدالستار ڈہرکی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ عبدالحق میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45سال سےزائداوربیوہ ہے۔