پنجاب کے بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دو سال قبل معطل کئے پنجاب کے بلدیاتی اداروں سے متعلق بڑا اور تاریخ ساز فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا کہ پنجاب کی بلدیاتی حکومتیں بحال کی جائیںم عوام نے بلدیاتی نمائندوں کو پانچ سال کے لیے منتحب کیا، ایک نوٹیفیکشن کا سہارا لے کر انہیں گھر بھجوا نے کا اجازت نہیں دے سکتے۔