friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

مولانا شیرانی کا فضل الرحمان گروپ سے اعلانِ‌ لاتعلقی، جے یو آئی پاکستان بحال کرنے کا عزم

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے جے یو آئی پاکستان کو جے یو آئی ف سے علیحدہ کرنے کا اعلان کردیا۔ مولانا شیرانی کا کہن اتھا کہ جے یو آئی پاکستان کےآئندہ کےلائحہ عمل کیلئے3جہاد ہوں گے، ہمارا کوئی بھی ساتھی قرآن وسنت کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائےگا، اسلام کی دعوت کاکام جماعتی ساتھیوں کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ’کسی ساتھی کو کام پر مجبور کیا جائے گا اور نہ ہی کوئی دباؤ ڈالا جائے گا، جے یو آئی کے ارکان اور شرکا نے تمام معاملہ سامنے رکھا، جس پر یہ بات سامنے آئی کہ مولانافضل الرحمان نے جےیو آئی ف کے نام سے اپنا گروپ تشکیل دیا ہوا ہے جبکہ ہمیں جمعیت علما اسلام پاکستان اکابرین سے وراثت میں ملی‘۔

مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ’نبی ﷺ فرماتے ہیں جھوٹ انسانوں کو تباہی گڑھے میں دھکیل دیتا ہے، اس لیے ہم کسی جھوٹ کا ساتھ نہیں دے سکتے، اپنے ساتھیوں کو ترغیب دلائیں گے کہ جماعت کے ساتھ رابطے نہ توڑیں، متحرک ہوں اور جمعیت علما اسلام پاکستان کے لیے کام کریں‘۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.