friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے جنوبی کوریا بھی پہنچ گئی

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے جنوبی کوریا بھی پہنچ گئی ہے۔ لندن سے جنوبی کوریا جانے والے 3 افراد میں نئی قسم کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

امریکا میں دسمبر کے مہینے میں کورونا سے ریکارڈ 63 ہزار اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ سب سے زیادہ متاثرہ ریاست کیلی فورنیا میں کورونا کیسز 20 لاکھ سے بڑھ گئے ہیں۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں چھٹیوں کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیل میں تیسری دفعہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ پاناما میں کورونا کیسز بڑھنے پر 2 صوبوں میں لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی ہے۔

اٹلی میں کورونا کیسز کے مثبت آنےکی شرح میں 5 دنوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور کورونا کیسز 20 لاکھ 47 ہزار 700 تک پہنچ گئے ہیں جبکہ جنوبی افریقا میں کورونا کیسز 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ برازیل کے نائب صدر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ برازیل میں کورونا کیسز کی تعداد 74 لاکھ 84 ہزار 285 اور اموات ایک لاکھ 91 ہزار 146 تک پہنچ گئی ہے۔ سڈنی میں نئے سال کے جشن سے قبل بڑے اجتماعات پر پابندی ہے، سڈنی میں شہریوں کو نئے سال کے موقع پر آتش بازی گھر بیٹھ کر دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.