friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

"کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کررہا ہے جس سے خطرہ بڑھ چکا، دو ماہ مزید تعلیمی ادارے نہ کھولے جائیں” ڈاکٹر عطاالرحمان کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔ کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین نے بتایا کہ جلسے جلوسوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے زیادہ چانسز ہوتے ہیں اس لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر کے جلسے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کی جائے۔

ڈاکٹر عطا الرحمان نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس میں 109 جینیاتی تبدیلیاں آئی ہیں جس سے خطرہ بڑھ چکا ، اموات میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم آنے پر پورا یورپ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہا ہے۔انہوں نے تجویز دی کہ پاکستان کو بھی اپنا فلائٹ آپریشن بند کر دینا چاہیے تاکہ وائرس کو ملک میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ بطور وفاقی وزیر چاہتا ہوں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ جونہی کورونا کے حوالے سے صحت کی صورتحال بہتر ہوگی بچوں کے لئے تعلیمی اداروں کے دروازے کھول دیئے جائیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.