براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

کالعدم تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد

کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر ملک بھر میں چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے اور پارٹی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی کےآغاز…

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں: فواد چوہدری

راولپنڈی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں لیکن یہ نہیں ہوگا کہ سرکاری زمین پر قبضہ کریں گے تو کچھ ہم نہ کریں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کو…

فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

راولپنڈی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہ رانا ثنااللہ نے گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر…

تحریک لبیک نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے جب کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں…

عمران صاحب بات آگے نہ بڑھائیں، انصاف نا ملا تو فیصلے پر مجبور ہوں گے: راجا ریاض

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے ایک بار پھر جہانگیر ترین کے خلاف شوگر اسکینڈل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ راجا ریاض جہانگیر ترین کے ہمراہ احتساب عدالت آئے اور اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

وزیر خارجہ آج یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج متحدہ عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ اپنے ہم منصب اور شیخ عبد اللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے جب کہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب…

شمالی وزیرستان: پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان: میر علی میں پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑے سے ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق ترجمان لاہورہائیکورٹ کی وضاحت ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عصمت اللہ کے نام سے ہوئی…

شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق ترجمان لاہورہائیکورٹ کی وضاحت

ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ ترجمان لاہورہائیکورٹ نے کہا ہےکہ شہباز شریف کی ضمانت ہوچکی ہے۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق ججوں کےدستخط ہونےکے بعد شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 5 ہزار 364 افراد متاثر، 110 انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے، ساتھ ہی رمضان المبارک کا بھی آغاز ہوچکا ہے جس کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری…

ترقیاتی پیکج، سندھ کے نوجوانوں کیلئے اہم خبر

سکھر : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت تھی سندھ کےاضلاع کیلئے ترقیاتی پیکجز کی تیاری کی جائے، پیکج میں سندھ کے ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز کی ٹریننگ دی جائے گی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…