براؤزنگ زمرہ

خبر روز کی

khabar roze ki

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی(ایکنک) نے کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری دے دی

(حسنات بلوچ)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی(ایکنک) نے کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیراسدعمر نے ٹویٹ کیا کہ سرکلر ریلوے منصوبے پر 20 ارب 70 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان