friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

حزب اختلاف نے وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا!

جی نہیں !یہ کوئی پرانی اور قومی خبر نہیں بلکہ نئی اور بین الاقوامی خبر ہے، جس کے مطابق بلغاریہ کی حزب اختلاف نے اپنے وزیر اعظم کیرل پیٹکوف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں۔۔۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بلغاریہ کے وزیراعظم کیرل پیٹکوف نے 6 ماہ قبل ہی اقتدار سنبھالا تھا، کیرل پیٹکوف کرپشن کے خاتمے کا عہد لے کر آئے تھے، مگر ان کی حکومت کو مہنگائی اوربجٹ اخراجات پر حزب اختلاف کی سخت تنقید کا سامنا تھا۔

پیٹکوف نے حزب اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے اتحاد کے لیے مذاکرات کی پیشکش کو بھی یکسر مستردکر دیا تھا۔

واضح رہے کہ اگر حزب اختلاف کی جماعتیں 2 ماہ میں حکومت نہ بناسکیں تو ملک میں نئے انتخابات ہوں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.