friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی!

افغانستان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی ، جس سے اب تک 250 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 سے زائد بتائی جاتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں، جبکہ زخمی افراد کی تعداد 150 سے زائد ہے جنھیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.1 تھی اور زیر زمین گہرائی 51 کلو میٹر تھی ، اور یہ رات گئے محسوس کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان میں 500 کلو میٹر کے دائرے میں محسوس کیے گئے، یہاں تک کے دارالحکومت کابل بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، اور اسی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے کئی علاقوں میں بھی زلزلے کے آثار محسوس کیے گئے۔

افغان حکومتی ذرائع کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.