friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ٹرمپ دور میں طالبان پر عائد سفر کی پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ کی توسیع پر غور

امریکی حکومت سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں طالبان پر عائد امریکی سفری پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ کو مزید بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔

غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق ٹرمپ دور میں چند طالبان رہنماوٰں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی تھی، مگر اب گزشتہ روز سے طالبان رہنماوٰں کے لیے سفر کی پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ کی مدت اختتام پذیر ہوگئی ہے۔

افغان میڈیا ذرائع کے مطابق امریکا اس بات پر غور کر رہا ہے کہ ٹرمپ دور حکومت میں دیے گئے استثنیٰ میں توسیع کی جائے، جس سے افغانستان میں طالبان حکومت کے بعض عہدیداروں کو دیگر ممالک کا سفر جاری رکھنے کی اجازت مل سکے گی۔

افغان میڈیا کے مطابق امارات اسلامی کے نائب ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ 20 سال گزرنے کے باوجود طاقت کے استعمال سے کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوا، عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اس معاملے پر غور کرے تاکہ مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جا سکے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.