friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی لڑکی کی سہیلیوں پر سر عام تشدد کی ویڈیوز وائرل

ریاض: سعودی شہر ریاض سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی اپنی سہیلیوں کو سر عام تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں، پولیس نے لڑکی کو شناخت کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر 2 ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی اپنی سہلیوں کو زد و کوب کر رہی ہے۔

ریاض پولیس کے اس اعلان کے بعد کہ انھوں نے اس لڑکی کو ڈھونڈ لیا ہے، جو ٹویٹر پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ میں نظر آئی، جس میں اس نے اپنی سہیلی کو زد و کوب کیا، اس کی تشدد پر مبنی ایک اور کلپ سامنے آ گئی ہے۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جگہ سیڑھیوں پر پر بیٹھی لڑکیوں میں سے ایک لڑکی اچانک اپنے سامنے بیٹھی لڑکی کو تھپڑ مارنے لگ جاتی ہے، قریب بیٹھی ہوئی دوسری لڑکیاں یہ منظر دیکھ کر ہنس رہی ہیں جب کہ متاثرہ لڑکی اپنا چہرہ بچانے کی کوشش کرتی رہی، پھر خاموشی سے اٹھ کر چلی جاتی ہے۔

ریاض پولیس نے ویڈیو وائرل ہونے پر قانونی کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث لڑکی کو شناخت کے بعدگرفتار کر لیا ہے۔ دوسری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے اپنی سہیلی کو زمین پر پٹخ دیا اور وہاں موجود دیگر لڑکیاں یہ منظر دیکھنے کے لیے جمع ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کلپ پر شدید غصے کا اظہار کیا اور تشدد میں ملوث لڑکی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.