friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی عرب : غیرملکی گھریلو ملازمین کیلئے اہم اعلان

ریاض : سعودی حکومت نے ان تمام سعودیوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے پاس چار سے زائد غیرملکی افراد بحیثیت ملازم کام کررہے ہیں۔

سعودی حکام نے مملکت میں گھریلو ملازمین سے متعلق اہم وضاحت جاری کی ہے، سعودی کابینہ کے اضافی گھریلو ملازمین کے قانون سے متعلق فیصلے پر اتوار22 مئی سے عمل درآمد شروع کیا جا رہا ہے۔ سعودیوں کے لیے چار اور غیرملکیوں کے لیے دو سے زیادہ گھریلو ملازمین رکھنے کی پابندی کا قانون دو مرحلوں میں نافذ کیا جائے گا۔

پہلے مرحلہ کا آغاز بیرون ملک سے آنے والے نئے گھریلو ملازمین پر ہوگا جس پرعمل درآمد کا آغاز اتوار 22مئی سے ہوگا جبکہ دوسرا مرحلہ آئندہ برس سے نافذ کیا جائے گا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی کابینہ کے فیصلہ میں کہا گیا تھا کہ ایسے سعودی شہری جن کے پاس چار سے زیادہ گھریلو ملازمین ہیں ان پر ہر اضافی ملازم کے اقامے کی تجدید و اجرا کے لیے 9600 ریال اضافی فیس عائد کی جائے۔

کابینہ کے فیصلے کا اطلاق ان غیرملکیوں پر بھی ہوگا جنہوں نے دو سے زیادہ گھریلو ملازم اپنی کفالت میں رکھے ہوئے ہیں وہ بھی ہر اضافی ملازم کے اقامے کے اجرا اور تجدید کے لیے اضافی فیس 9600 ریال ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ گھریلو ملازمین پر عائد ہونے والی اضافی فیس کے قانون کا دوسرا مرحلہ آئندہ برس 21 شوال 1444ہجری سے نافذ ہوگا۔

اس کا اطلاق نئے آنے والے گھریلو ملازمین یا پہلے سے موجود ملازمین پر ہوگا جس کے تحت چار سے زیادہ ہر ملازم پر 9600 ریال اضافی فیس ادا کرنا ہوگی جس کے بعد ان کا اقامہ تجدید کیا جا سکے گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.