friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

2 جوان بیٹیوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالا 50 سالہ سگا باپ گرفتار

بھارت میں 50 سالہ شخص کو اپنی 24 اور 18 سالہ بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے علاقے عبداللہ پور میں پولیس نے متاثرہ بیٹیوں کی والدہ کی جانب سے شکایت درج کروانے پر 50سالہ باپ کو اپنی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا۔

اطلاعات کے مطابق48 سالہ ماں کا کہنا ہے کہ اس کی 5 بیٹیاں ہیں جن میں سے 2 شادی شدہ ہیں، ایک کی عمر 18 سال ہے جبکہ باقی2نابالغ ہیں۔ متاثرہ بیٹیوں کی ماں کا کہنا ہےکہ کچھ عرصہ قبل اس نے اپنے شوہر کو 24 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا اور اس نے انتباہ کیا کہ وہ اس کے خلاف شکایت درج کرائے گی تو شوہر نے وعدہ کیا کہ وہ اس جرم کو دوباہ نہیں دہرائے گا۔

بعد ازاں نوجوان بیٹی کی شادی کردی گئی اور خیال کیا گیا کہ اب حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق ماں کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ مہینوں میں اپنی 18 سالہ بیٹی کے رویے میں تبدیلی دیکھی تاہم متعدد بار پوچھے جانے پر اس نے بتایا کہ جب میں شہر سے باہر تھی تو والد نے اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔

پولیس کے مطابق والدہ کی جانب سے شکایت درج کروانے کے فوراً بعد ہی والد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.