friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

78 سالہ خاتون نے اپنی تمام جائیداد راہول گاندھی کے نام کردی

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دیہرادون کی رہائشی 78 سالہ بزرگ خاتون نے اپنی تمام تر جائیداد کانگریس لیڈر راہول گاندھی کے نام کردی۔ معمر شہری پُشپا مونجیال نے پیر کے روز مقامی عدالت میں اپنی تمام تر جائیداد کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو منتقل کرنے کے لیے وصیت جمع کروائی۔

پُشپا مونجیال نے اپنی جائیداد راہول گاندھی کے نام کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ان کی سوچ سے بہت زیادہ متاثر ہوں، راہول گاندھی کے نظریات ملک کو لے کر واضح ہیں اور بھارت کو ان کی ضرورت ہے۔

پُشپا کے مطابق سونیا گاندھی اور راہول گاندھی نے خود کو قوم کی خدمت کے لیے وقف کردیا ہے، وہ اس جذبے سے بہت متاثر ہیں لہٰذا سوچ بیچار کرنے کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ خاتون نے سابق ریاستی صدر پریتم سنگھ کی رہائش گاہ پر راہول گاندھی کو اپنی جائیداد وقف کرنے کا وصیت نامہ دیا۔

پُشپا مونجیال کی جانب سے راہول گاندھی کے نام کی جانے والی جائیداد میں 50 لاکھ مالیت کے اثاثے اور 10 تولہ سونا بھی شامل ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.