friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

تحفے میں دیا ہوا موبائل واپس نہ کرنے پر لڑکے نے گرل فرینڈ کو قتل کردیا

بھارت میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں تحفے میں دیا ہوا موبائل واپس نہ دینے پر لڑکے نے گرل فرینڈ کو قتل کردیا۔ یہ واقعہ ریاست جھارکنڈ کے ضلع پکر میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والی لڑکی اتوار کی رات اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فٹ بال میچ دیکھنےگئی اور اس کے بعد لاپتہ ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق گھر واپس نہ آنے پر والدین کی جانب سے شکایت درج کروائی گئی جس کے بعد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے لڑکی کی تلاش شروع کی۔تاہم پولیس کو پیر کی صبح لڑکی کی لاش شہر کے باہر سے برآمد ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق ملزم نے لڑکی کو ایک اسمارٹ فون تحفے میں دیا تھا لیکن اس نے اسے واپس کرنے کو کہا کہ کیونکہ اس کے والدین نے اس کی شادی کسی اور سے طے کر دی ہے۔

تاہم لڑکی کی جانب سے موبائل فون واپس نہ کرنے کا جواب دیا گیا جس کے بعد دونوں کے درمیان لڑائی ہوئی۔
لڑکی کے چچا نے پولیس کو بتایا کہ جوڑا گزشتہ دو سال سے ساتھ تھا جبکہ ملزم اکثر لڑکی کے گھر بھی آیا کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس نے اپنی گرل فرینڈ کا گلا تیز دھار آلے سے کاٹنے کا اعتراف بھی کرلیا ہے، ملزم کا کہنا ہے کہ میں نے گرل فرینڈ کو اسمارٹ فون واپس نہ کرنے پر قتل کردیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.