friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جنوبی کوریا فضائیہ کے 2 تربیتی طیارے آپس میں ٹکراکر تباہ، 4 پائلٹ ہلاک

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے 2 تربیتی طیارےدوران ایکسرسائز آپس میں ٹکرا کر زمین پر گر کر تباہ ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کا کہنا ہے کہ تربیتی طیارو ں کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے میں تمام 4 پائلٹ ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے کے مقام پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

حکام نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں تربیتی طیاروں نے جمعے کے روز جنوب مشرقی شہر ساچیون میں فضائیہ کے ایک ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی تاہم یہ تصادم پہلے طیارے کے اڑان بھرنے کے تقریباً 5منٹ بعد مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 37 منٹ پر ہوا۔

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے مطابق ہر طیارے میں ایک ٹرینر پائلٹ اور ایک انسٹرکٹر بھی سوار تھا جبکہ حادثے سے پہلے تمام لوگوں نے ایجیکٹ( طیارے سے باہر نکلنا) کردیا تھا تاہم زمین پر وہ مردہ پائے گئے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 130 فوجیوں، 95 پولیس افسران اور 60 فائر فائٹرز کے ساتھ ساتھ تین ہیلی کاپٹروں نے جائے حادثہ کی تلاش کی۔

دوسری جانب حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.