friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بھارت:کلاس میں نماز ادا کرنے پر یونیورسٹی نے طالبہ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں کلاس میں نماز ادا کرنے پر یونیورسٹی نے طالبہ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں۔ گزشتہ دنوں مدھیا پردیش میں ڈاکٹر ہری سنگھ گور سینٹرل یونیورسٹی کی ایک طالبہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اسے کلاس روم کے اندر حجاب پہن کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق طالبہ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی فائنل ائیر کی طالبعلم ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک ہندو تنظیم نے یونیورسٹی انتظامیہ کو خط لکھ کر معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

اس معاملے پر بات کرتے ہوئے یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تمام حقائق ہمارے سامنے رکھے گی۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی کے تمام طلباء سے یہ ہدایت کی گئی ہے کہ عبادت ذاتی احاطے یا مذہبی مقامات پر کی جائے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.