friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پولینڈ نےجاسوسی کےالزام میں 45 روسی سفارتکاروں کو ملک بدرکردیا

پولینڈ نے جاسوسی کے الزام میں 45 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ پولش وزیر داخلہ مریسز کامنسکی (Mariusz Kaminski) کا کہنا ہے کہ سفارت کار ہونے کا بہانہ کرنے والے 45 روسی جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ملک میں روس کے اسپیشل سروس نیٹ ورک کو ختم کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پولش وزارت خارجہ کے ترجمان لوکاس جاسینا نے کہا کہ روسی سفاترکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 5 دن کا وقت دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب پولینڈ کے لیے روس کے سفیر سرگئی ایندرییو نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی سفارت کاروں پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس پولینڈ اقدام کے ردعمل میں جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.