friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

یوکرین تنازع: پیوٹن کی گرل فرینڈ کیا انہیں یوکرین پر حملوں سے روک سکیں گی؟

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے یوکرین پر حملے کے بعد ان کی مبینہ  گرل فرینڈ  علینا کبائیوا پر روسی صدر کو منانے کیلئے دباؤ بڑھنے لگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علینا کی خواتین دوستوں کی جانب سے ان پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ پیوٹن کے پاس ماسکو جائیں اور انہیں جنگ کے خاتمے پر قائل کریں۔

ضرور پڑھیں: روس یوکرین جنگ، جرمنی کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

رپورٹ کے مطابق یوکرین پر حملوں کے حوالے سے پیوٹن کسی کی نہیں سن رہے لیکن علینا کی دوستیں پر امید ہیں کہ علینا روسی صدر کو یوکرین پر مزید حملوں سے روک سکتی ہیں۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن کی مبینہ گرل فرینڈ اور ان کی بچوں کی ماں علینا کا کہنا ہے کہ حالات کے پیش نظر وہ سخت ترین سکیورٹی میں گھرے پیوٹن سے مل بھی پائیں گی یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ضرور پڑھیں: روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں، ترکی

علینا کا کہنا تھا کہ انہیں یہ بھی نہیں پتا کہ وہ ایک بار پیوٹن سے ملنے کے لیے جانے کے بعد اپنے بچو ں سے دوبارہ مل بھی پائیں گی یانہیں۔خیال رہے کہ علینا اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ہیں جن کی  دو بیٹیاں اوردو   بیٹے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.