friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سابق مس یوکرین روس کے خلاف جنگ کے لیئے میدان میں

کیف: سابق مس یوکرین نے اپنے ملک کے دفاع کے لیے اسلحہ اٹھا لیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یوکرین پر روس کے حملوں میں تیزی آتی جارہی ہے اور یوکرینی دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔

روس کے خلاف ملکی دفاع میں یوکرینی عوام بھی حصہ لے رہے ہیں، ایسے میں سابق مس یوکرین انستاسیا لینا نے بھی ہتھیار اٹھالیے ہیں۔

ضرور پڑھیں: ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

2015 میں مس یوکرین کا ایوارڈ جیتنے والی حسینہ انستاسیا لینا نے انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ اسلحہ اٹھائے کیف کے جنگ سے متاثرہ علاقے میں پوزیشن سنبھالےکھڑی ہیں۔

یہ تو واضح نہیں ہے کہ یوکرینی حسینہ واقعی میں فوجی خدمات انجام دے رہی ہیں یا انہوں نے صرف اپنے لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے یہ تصاویر شیئر کی ہیں۔

انستاسیا لینا اس سے قبل بھی یوکرین فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے فوجی یونیفارم میں تصاویر کھنچواچکی ہیں بلکہ وہ بنیادی عسکری تربیت بھی حاصل کرچکی ہیں۔

ضرور پڑھیں: یوکرین کا دفاع اب قیدی کریں گے

خیال رہے کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی ملکی دفاع کے لیے 18 سے 60 سال کے تمام سابق فوجیوں اور عام شہریوں سے جنگ میں حصہ لینےکی اپیل کرچکے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.