friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

روس یوکرین تنازع: لڑائی کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی، ہزاروں روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

روس کے حملے کے بعد یوکرین میں تیسرے روز بھی لڑائی جاری ہے اور اب لڑائی دارالحکومت کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی ہے۔

یوکرین کی ملٹری کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس نے بحر اسود سےکلیبر کروز میزائل داغے جبکہ یوکرین کے صدارتی دفترکے مشیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ یوکرین کے شہروں خیر سون، میکولیف اور اڈیسا کے قریب لڑائی جاری ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے وسطی علاقے میں شیلنگ جاری ہے جبکہ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑائی اب دیگر شہروں سے ہوتی ہوئی دارالحکومت کیف کی سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے دارالحکومت کیف میں زولینی ائیرپورٹ اور سیوستوپول اسکوائر کےقریب رہائشی عمارت کو میزائل سے نشانہ بنایا۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیف میں صدارتی دفتر کے سامنے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
ادھر روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کے شہر ملیتو پول پر قبضہ کر لیا، روسی فوج یوکرین میں فوجی اہداف کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔

یوکرین کی فوج کا بڑا دعویٰ
یوکرین کی فوج کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اب تک 3500 سے زائد روسی فوجی ہلاک اور 200 کے قریب قیدی بنائے گئے ہیں۔
یوکرینی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس کے 14 طیارے، 8 ہیلی کاپٹر اور 102 ٹینک تباہ کیے جا چکے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.