friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

یوکرین کا پیوٹن کے نام طنزیہ پیغام

روس کے یوکرین پرحملے کے بعد یوکرینی حکومت نے ولادیمیر  پیوٹن کے نام ایک طنزیہ پیغام  جاری کیا  ہے۔

یوکرین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جرمنی کے سابق حکمران ہٹلر کے ہمراہ ایک میم شیئر کی گئی ہے جس میـں ہٹلر کو مسکراتے ہوئے پیوٹن کے آنسو صاف کرتے دیکھا جاسکتاہے۔

یوکرین کی حکومت  نے اس ٹوئٹ میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ ایک میم نہیں ہے بلکہ آپ کی اور ہماری موجودہ حقیقت ہے ‘۔

ضرور پڑھیں: یوکرین کے چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روس کا قبضہ، تابکاری کا اخراج

ایک اور ٹوئٹ میں یوکرین نے سوشل میڈیا صارفین کو روس کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنے خیالات کے اظہار کا مشورہ بھی دیا۔

خیال رہے کہ  روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے جب کہ پہلے روز ہونے والی لڑائی میں 137 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

ضرور پڑھیں: یوکرین پر روسی حملے کے بعد دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں افراتفری

دوسری جانب  یوکرین پر روس کے حملے کے چند گھنٹے بعد ہی روسی شہری سڑکوں پر آگئے، مظاہرین نے یوکرین پر روسی حملے کی مخالفت کرتے ہوئے صدر پیوٹن کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے صدر پیوٹن کو ہٹلر قرار دیا۔


spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.