friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

یوکرین کے چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روس کا قبضہ، تابکاری کا اخراج

یوکرین کے مشہور چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج شروع ہوگیا۔

یوکرین کی نیو کلیئر ایجنسی کا کہنا ہےکہ چرنوبل سے گاما شعاعوں کا اخراج بڑھا ہے اور تابکاری قابل قبول حد سے زائد ہے جب کہ موجودہ صورتحال میں اس کی وجہ معلوم کرنا مشکل ہے۔

یوکرین کاکہناہےکہ دشمن کیف میں پارلیمان کی عمارت سے 9 کلومیٹر دور شمالی ضلع اوبولان میں ہے لہٰذا امن پسند شہری، ہوشیار رہیں اور گھروں سے باہرنہ نکلیں۔

یوکرین کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کیف پرحملےکیلئے روس بیلاروس کی گومل ائیر فیلڈ استعمال کررہا ہے۔

ضرور پڑھیں: یوکرین کا دارالحکومت کیف خوفناک لڑائی کا مرکز ہو گا: پینٹاگون

یوکرین میں ایندھن کی قلت

دوسری جانب یوکرین کے صدارتی مشیر کے مطابق یوکرین میں ایندھن کی کمی ہوگئی ہے، ملک کا بینکنگ سسٹم کام کررہا ہے البتہ بندرگاہیں اور فضائی حدود بند ہیں۔

صدارتی مشیر کا کہنا تھا کہ روس کیف پر قبضہ کرکے یوکرینی صدرکو ہلاک کرنا چاہتا ہے، صدر زیلنسکی کیف میں ہیں۔

روسی وزارت دفاع کا بیان

ضرور پڑھیں: یوکرین کا 800 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ ،روسی لڑاکا طیارے، ٹیکنس اورہیلی کاپٹرز بھی تباہ

علاوہ ازیں روسی وزارت دفاع کا کہنا ہےکہ اس کی فوج نے بحر اسود یوکرینی جزیرے زمینائی آئی لینڈ پر قبضہ کرلیا ہے، زمینائی میں 82 یوکرینی فوجیوں نے سرینڈر کیا۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق روس نے یوکرین کی118 ملٹری انفرا اسٹرکچر سائٹس تباہ کردی ہیں، چرنوبل پاور پلانٹ کی حفاظت کے لیے پیراٹروپرز تعینات کیے جائیں گے جب کہ چرنوبل پاور پلانٹ کے علاقے میں تابکاری کی سطح معمول پر ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.