friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی عرب اور بحرین نے نئے پاسپورٹ جاری کردیے

ریاض : سعودی عرب اور بحرین نے دونوں ملکوں کے درمیان سفر کے لیے ہیلتھ ای پاسپورٹ کا آغاز کیا ہے۔ یاد رہے کہ سعودی کابینہ نے بحرین اور مملکت کو جوڑنے والے کنگ فہد پل سے گزرنے والے مسافروں کے ہیلتھ پاسپورٹ کو موثر بنانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی منظوری دی ہے۔

سعودی اتھارٹی برائے ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( سدایا) اور بحرین کی انفارمیشن اینڈ ای گورنمنٹ کے درمیان الیکڑانک دستاویز کو فعال بنانے کے لیے مفاہمتی یادداست کی منظوری دی گئی ہے۔ کنگ فہد کاز وے سے سفرکرنے والے سعودی اور بحرین کے شہریوں اورمقیمین کو سہولت حاصل ہوگی۔ مسافروں کے ہیلتھ ڈیٹا کی تصدیق اور انہیں میچ کرنے میں مدد ملے گی۔

دونوں ملکوں نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کورونا وائرس کے انسداد کے سلسلے میں حفاظتی تدابیر کو موثر بنانے کے لیے کیے تھے۔ ای ہیلتھ پاسپورٹ سے جہاں سفری کارروائی تیزی آئے گی وہاں مسافروں کا وقت بھی بچے گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.