friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ٹرک ڈرائیوزکا احتجاج، ایمرجنسی نافذ

اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں کورونا پابندیوں کیخلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے مئیرجم واٹسن نے ٹرک ڈرائیوزکی ہڑتال کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی۔

اوٹاوا کے مئیرنے بیان میں کہا کہ صورتحال مکمل طورپرقابو سے باہرہے اورمظاہرین کی تعداد پولیس اہلکاروں سے زیادہ ہوگئی ہے۔مظاہرین شہریوں کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ ٹرک ڈرائیوز گزشتہ ایک ہفتے سے کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کررہے ہیں اورانہوں نے شہرکے وسطی علاقے کی سڑکوں کوخیمے لگا کراورٹرک کھڑے کرکے بند کردیا ہے۔

ٹرک ڈرائیورز نے حکومت کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز کے لئے ویکسین لازمی لگوانے کی شرط کیخلاف ایک ہفتے قبل ’ آزادی کارواں‘ کی مہم کا آغاز کیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.