friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم نے سیوگرے رپورٹ کے بعد لاک ڈاؤن میں پارٹی کرنے پر معذرت کرلی ہے جب کہ اپوزیشن نے بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

سیوگرے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم بورس جانسن نے ہاؤس آف کامنز سے خطاب کیا ہے جس میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں پارٹی کرنے پر معذرت کی ہے۔

ضرور پڑھیں: شہزادہ کی سکیورٹی سخت اور مناسب ہے برطانوی حکومت کا دعوا،شہزادہ ہیری نےعدالت سے رجوع کر لیا

برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر رپورٹ کے نتائج کو تسلیم کرتا ہوں، میٹرو پولیٹن پولیس کو اپنی تحقیقات مکمل کرنی چاہیے۔

ضرور پڑھیں: برطانوی شہری کی بطخیں ہلاک کر دی گئی، مزید بطخیں پالنے پر بھی پابندی،شہری سخت پریشان

بورس جانسن کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت پر اب بھی بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔دوسری جانب برطانوی پارلیمنٹ لیبر لیڈر سر کیئر اسٹارمر نے بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔

کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم رپورٹ آنے کے بعد مہذب طریقہ اپناکر عہدے سے استعفیٰ دے دیں۔واضح رہے کہ سیوگرے رپورٹ میں لاک ڈاؤن میں پارٹی کا انعقاد حکومت کی ناکامی قرار دیا گیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.