friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

غیر شادی شدہ حاملہ خاتون صحافی مدد کیلئے طالبان کے پاس کیوں گئیں؟

نیوزی لینڈ کی غیر شادی شدہ حاملہ خاتون صحافی شارلے بیلس ان دنوں دنیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ضرورت کے وقت ان کے اپنے ملک نے مدد نہیں کی جس کے نتیجے میں انہیں طالبان سے مدد مانگنی پڑی۔

پارٹنر سے حاملہ ہونے والی ایک صحافی نے طالبان کی جانب سے کابل میں داخلے کی اجازت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے اپنے ملک نیوزی لینڈ نے کورونا کے قرنطینہ قواعد کے باعث واپسی کی درخواست کا مثبت جواب نہیں دیا۔

بیلس نے اپنے خط میں لکھا کہ ’جب حالات آپ کے لیے اس قدر ناموافق اور گھمبیر ہوں کہ طالبان ایک غیر شادی شدہ حاملہ عورت کو محفوظ جگہ فراہم کرنے میں مدد کریں۔‘

ضرور پڑھیں: طالبان حکومت کا پاکستان سے ناراض

شارلے بیلس قطر کے الجزیرہ ٹی وی سے منسلک تھیں اور نومبر میں مستعفی ہونے سے قبل وہ افغانستان سے امریکی انخلا کی رپورٹنگ کر رہی تھیں۔

بیلس نے لکھا کہ وہ اپنے پارٹنر کے ساتھ بیلجیئم بھی رہیں مگر ان کے پاس اب صرف افغانستان کا قابل استعمال ویزہ تھا۔

ضرور پڑھیں: طالبان وفد کی افغان سول سوسائٹی سے ملاقات، مل کر کام کرنے پر اتفاق

سخت قرنطینہ قواعد اور مسافروں کی ملک داخلے کی طویل فہرست میں نام نہ آنے پر بیلس واپس اپنے ملک نیوزی لینڈ نہیں جا سکتیں اور طالبان نے ان کو کابل میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے جہاں وہ اس وقت اپنے پارٹنر کے ساتھ مقیم ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.