friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ڈچ کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈچ وفد نے ملاقات کی جس میں  سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈچ کمپنی کے وفد نے رائل فریسلینڈ کمپنی کےسی ای اوکی سربراہی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کےک امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیرخارجہ نےوفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دستیاب مواقع کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان220ملین آبادی پرمشتمل ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے۔

ضرور پڑھیں: 2 سال سے وبا سے بچنے والا ملک بھی آخر کار اس کا شکار ہوگیا

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت پاکستان جغرافیائی اقتصادی ترجیحات پرتوجہ مرکوزکیےہوئےہے اور بیرونی سرمایہ کاروں کوپاکستان میں خصوصی مراعات دےرہےہیں۔

انہوں نے ڈچ کمپنی کو ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان دودھ کی پیداوارکے لیے عالمی سطح پرتیسرےنمبرپرہے اور ہم اس شعبے کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں۔

ضرور پڑھیں: سعودی اقاموں سے متعلق خوشخبری: شاہی فرمان جاری

ڈچ کمپنی کےوفد نے وزیرخارجہ کا شکریہ ادا کیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے بیرونی سرمایہ کاروں کو دی جانے والی خصوصی مراعات کو سراہتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری کاعندیہ دیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.