friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

دو سال کے بچے نے گھر میں آگ لگنے کے بعد والدین اور بہن بھائیوں کی جان بچالی

دو سال کے امریکی بچے نے گھر میں آگ لگنے کے بعد والدین اور بہن بھائیوں کی جان بچالی۔ امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ناتھن اور 28 سالہ کیلا ڈہل 15 جنوری کو صبح 4:30 بجے سو رہے تھے کہ ان کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔

گھر میں جب آگ لگی تو سونگھنے کی صلاحیت سے محروم کورونا کے مریض والدین سوتے رہے تاہم 2 سالہ بیٹے برینڈن نے والدین کو جگایا جس کے بعد وہ بچوں کو لے کر گھر سے باہر بھاگے ۔

رپورٹس کے مطابق ناتھن کا خیال ہے کہ گھر میں آگ کمرے میں موجود ہیٹر کی وجہ سے لگی تھی بیٹے کی وجہ سے ان سب کی جان بچ گئی۔ انہوں نے کہا کہ برینڈن، جو کمرے میں سو رہا تھا آگ کے شعلوں کی وجہ سے جاگا اورہمارے بیڈروم میں داخل ہوتے ہوئے اپنی ماں کے پاؤں کو زور سے تھپ تھپایا جس کے بعد میری بیوی اٹھی اور دیکھا کہ گھر میں آگ لگ گئی ہے۔

آگ لگنے کی وجہ سے گھر کا سارا سامان راکھ ہوگیا ، لیکن خوش قسمتی سے کسی کو آنچ نہ آئی اور ننھا برینڈن ہیرو بن گیا۔ رپورٹس کے مطابق ناتھن اپنے 5 بچوں اور اہلیلہ کے ہمراہ ٹیکساس کے علاقے الورڈ میں رہتے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.