friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

غصہ عقل کو کھاجاتا ہے چینی شہری کوغصہ مہنگا پڑ گیا،نیٹ کیفے جلا ڈالا، 7سال کی قید سنا دی گئی

چین میں ایک شخص کو سست  انٹرنیٹ کی وجہ سے نیٹ کیفے میں موجود آلات کو غصے میں آکر آگ لگانے کے جرم میں 7سال قید کی سزا سنا دی گئی 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے پیر کے روز ایک بیان میں کہا گیا کہ لین نامی شخص گزشتہ جون میں چین کے جنوبی صوبے گوانگسی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں موجود تھا لیکن وہاں انٹرنیٹ کنکشن سست ہونے کی  وجہ سے اسے غصہ آگیا۔

 سست انٹر نیٹ کی وجہ سے اس شخص نے غصے میں آکر  نیٹ کیفے میں موجود آپٹیکل فائبر نیٹ ورک کیبلز  باکس کو اپنے لائٹر کی مدد سے آگ لگادی۔لہٰذا آگ لگنے کی وجہ سے تقریباً 4ہزار گھراور دفاتربشمول ایک سرکاری اسپتال 28 سے 50 گھنٹے تک انٹرنیٹ سے محروم رہے۔

سینکسی کی عدالت کے مطابق واقعے کے بعد پبلک سکیورٹی اہلکاروں نے لین کے جرم کا آلہ لائٹر کو قبضے میں لے لیا جبکہ  بعد میں اب اسے عوامی ٹیلی کمیونیکیشن کی سہولیات کو تباہ کرنے کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.