friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسرائیلی وزیراعظم کا عالمی برادری سے ایران کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیراعظم نے عالمی برادری سے ایران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ نے جوہری معاہدے سے متعلق بات چیت پر ایران کے خلاف سخت ایکشن لینے پر زور دیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے وزارت دفاع اور انٹیلی جنس حکام کے ہمراہ واشنگٹن روانگی کے موقع پر گفتگو کی۔ اسرائیل نے 2015 کے جوہری معاہدے پر ایران اور عالمی طاقتوں کی بیٹھک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ ویانا میں ایران سے مذاکرات کرنے والے ہر ملک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایران کے خلاف سخت ایکشن لیں اور اس پر یہ واضح کریں کہ وہ مذاکرات کے وقت میں ہی یورینیم کی افزودگی نہیں کرسکتا۔ نفتالی نے کہا کہ ایران کو مذاکرات کے دوران اس خلاف ورزی کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔

واضح رہےکہ ایران میں نئی حکومت کے قیام کے بعد گزشتہ ہفتے پانچ ماہ سے تعطل کا شکار مذاکرات ایک بار پھر شروع ہوئے ہیں جس میں یورپی اور امریکی مذاکرات کاروں نے ایران کے مؤقف پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.