friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نیدر لینڈز میں کرونا پابندیوں کے خلاف پرتشدد مظاہرہ

نیدر لینڈز میں کرونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے پابندیاں عائد کردیں جن کے خلاف لوگ سڑکوں پر آگئے، احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا جس کے بعد مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور پولیس کی کاروں کو نذر آتش بھی کر دیا۔ روٹرڈیم میں ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس نے وارننگ شاٹس داغے اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پرتشدد مظاہرے کے دوران گولیاں چلنے سے کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک شخص کو گولی لگنے کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس شخص کو کس نے اور کس طرح گولی ماری۔

پولیس کے مطابق روٹرڈیم شہر کے مرکز میں اب بھی حالات کشیدہ ہیں اور کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات ہے۔ درجن بھر مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید لوگوں کی گرفتاری باقی ہے۔ پتھراؤ کی وجہ سے پولیس افسران سمیت 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مظاہرین کے آگ لگانے کے بعد شہر کے اہم ریلوے اسٹیشنز کو بند کرنا پڑا۔

دوسری جانب حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ایسا قانون لانا چاہتی ہے جس کے بعد کرونا پاس صرف ان لوگوں کو مل سکے گا جو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگا چکے ہوں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.