friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

طالبان نے افغانستان کے معاشی اور انسانی بحران کے حقائق غلط بتائے: امریکی نمائندہ خصوصی

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے معاشی اور انسانی بحران سے متعلق حقائق غلط بتائے۔

امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ طالبان نے کانگریس کو لکھے گئے خط میں غلط حقائق بتائے، افغانستان بدقسمتی سے اگست کے وسط سے پہلے ہی خوفناک انسانی بحران کا شکار تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ، برسوں کی خشک سالی اور وبائی امراض نے افغانستان کی صورت حال کو مزید بدتربنا دیا ہے۔

تھامس ویسٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ طالبان جامع حکومت، دہشتگردی سے نمٹنے، خواتین اور اقلیتوں کے احترام جیسے اقدامات سے عالمی حمایت حمایت حاصل کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے افغانستان کو رواں سال 474 ملین ڈالر بطور انسانی امداد فراہم کیے اور امریکا افغان عوام کی انسانی بنیادوں پر امداد جاری رکھے گا۔

امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ سفارت کاری جاری رکھیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.