friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مینیجر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق کمپین مینیجر اور سینئر مشیر اسٹیو بینن کے خلاف قانونی گھیرا تنگ ہوگیا، معافی ملنے کے بعد فرد جرم عائد کردی گئی۔ سابق صدر ٹرمپ کے ساتھی اسٹیو بینن پر کانگریس کی توہین کے دوالزامات عائد کیے گئے ہیں، امریکی محکمہ انصاف کی فیڈرل گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی۔

بینن نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا تھا، کانگریس حملے کی تحقیقاتی کمیٹی نے اسٹیو بینن کو طلب کر رکھا تھا۔ عدم پیشی پر کانگریس کی کمیٹی نے معاملہ محکمہ انصاف کو بھیج دیا تھا۔ محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ سٹیفن بینن پر 6 جنوری کو کیپیٹل پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کی کمیٹی کی طرف سے جاری کی گئی عرضی کی خلاف ورزی قانونی کارروائی کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی چار سالہ مدتِ صدارت مکمل ہونے سے چند گھنٹے قبل 73 افراد کو صدارتی معافی دینے کا اعلان کیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے جن افراد کو صدارتی معافی دی تھی اُن میں ان کے سابق سینئر مشیر اسٹیو بینن بھی شامل تھے ۔۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.