friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔
محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6.2 فیصد بڑھ گیا جو تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتوں میں اضافے کی 30 سال کی بلند ترین سطح ہے۔

امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار پر ماہرین بھی حیران ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے مہنگائی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہو گا۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ کورونا وبا کے دوران بھی مہنگائی نے سر نہیں اٹھایا تاہم ویکسین اور لاک ڈاؤن سمیت دیگر بندشوں کے ختم ہونے اور معمولات کی بحالی کے ساتھ ہی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہاہے، کارکنوں کی کمی کے باعث دنیا بھر میں سپلائی چینز متاثر ہونے سے بھی قیمتوں پر فرق پڑا ہے۔

مہنگائی کے 30 سالہ ریکارڈ کی خبروں پر امریکی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور ڈاؤ جونز 0.7، ایس اینڈ پی میں 0.8 فیصد کمی دیکھنے میں آئی جبکہ نیسڈیک 1.7 فیصد گر گئی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.