friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ٹک ٹاک پر مشہور اشارے کی مدد سے مغوی لڑکی بازیاب ہوگئی

لپ سِنکنگ ایپ ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والا مدد کا اشارہ کام آگیا اور اغوا ہونے والی لڑکی اس اشارے کی مدد سے بازیاب ہوگئی۔

ریاست کینٹکی میں ایک کار میں 16 سالہ مغوی لڑکی کو لے جایا جا رہا تھا، گاڑی کا شیشہ بند ہونے اور اغوا کار کے ڈر سے لڑکی چیخ کر مدد کے لیے کسی کو نہیں بلاسکتی تھی اس لیے اس نے خاموشی سے مدد کے لیے ہاتھ کا اشارہ استعمال کیا۔

لڑکی نے مٹھی کو مخصوص طریقے سے بند کرکے مدد کا اشارہ دینا شروع کیا، یہ طریقہ اس نے ٹک ٹاک سے سیکھا تھا، ٹک ٹاک کی وجہ سے ہاتھ کا یہ اشارہ دنیا بھر میں مدد کی اپیل کی علامت بن گیا ہے۔ کافی کوششوں کے بعد بالآخر پچھلی گاڑی میں بیٹھے ایک نوجوان نے اس کا اشارہ سمجھ لیا اور پولیس کو فون کردیا۔

تھوڑی دیر بعد ہی پولیس نے اغواکار کی گاڑی کو روک لیا اور مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا، اس کارروائی کے انچارج پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ وہ پہلے اس اشارے کے متعلق نہیں جانتے تھے تاہم مشکل وقت میں مدد مانگنےکے لیے یہ کافی کارآمد طریقہ ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.