friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کابل کی پُلِ چرخی جیل کے سابقہ قیدی آج اس کی حفاظت پر مامور

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ملک کی سب سے بڑی پُلِ چرخی جیل کے سابقہ قیدی ہی آج اس کی حفاظت پر مامور ہیں۔ کابل میں موجود ٹیم نے جیل کا خصوصی دورہ کیا، جیو نیوز خطےکا واحد نیوز چینل ہے، جسے اس جیل کے معائنےکی خصوصی اجازت دی گئی۔

امریکی حکام نے پل چرخی جیل میں ہزاروں طالبان کو قید رکھا تھا، جاتے جاتے وہ جیل کا ریکارڈ بھی جلا گئے ، جیل میں قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ان کے بال کھینچے جاتے تھے اور طرح طرح کی اذیتیں دی جاتی تھیں،امریکی مظالم کے باعث کئی قیدی نفسیاتی مریض بن گئے۔

کابل پر طالبان کے کنٹرول سے ایک دن پہلے اس جیل کے دروازے کھول دیےگئے تھے، امریکی حکام نے اس جیل میں جن ہزاروں طالبان کو قید رکھا ، اُن میں سے کئی آج اس کی حفاظت پر مامور ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.