friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

چین کا تائیوان کو ہر حال میں دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا اعلان

چین کے صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہو کر رہے گا۔
چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا عمل پرامن طریقے سے ہو گا لیکن ساتھ ہی انہوں نے خبردار بھی کیا کہ چین کے لوگ علیحدگی کے خلاف جدوجہد کی ایک عظیم داستان رکھتے ہیں۔

چینی صدر کے بیان پر ردعمل میں تائیوان کے صدارتی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جزیرے کی قسمت کا فیصلہ اس پر رہنے والے لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔ گزشتہ روز قبل تائیوان کی صدر سائی اینگ وین نے کہا تھا کہ تائیوان فوجی تصادم نہیں چاہتا لیکن اپنی آزادی کے دفاع کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔

تائیوان کی صدر نے پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن، مستحکم اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جمہوری انداز میں اپنی آزادی کا دفاع کریں گے۔ خیال رہے کہ چین تائیوان کو اپنا حصہ تصور کرتا ہے جبکہ تائیوان خود کو ایک علیحدہ ریاست مانتا ہے اور اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے تنازع چلا آ رہا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.