friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی پہلی ملاقات آج ہوگی

افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی پہلی ملاقات آج ہوگی۔ امریکی وفد دوحہ میں طالبان کےسینیئررہنماؤں سےملاقات کرےگا۔

امریکااورطالبان کےدرمیان سینئرسطح کی بات چیت آج اورکل ہوگی جبکہ افغانستان سےانخلا کےبعدامریکااورطالبان کی یہ پہلی اعلیٰ سطح بات چیت ہوگی۔ امریکی وفدمحکمہ خارجہ،یوایس ایڈ،انٹیلی جنس کمیونٹی کےحکام پرمشتمل ہے جبکہ سابق امریکی مذاکرات کار زلمےخلیل زاد وفد کا حصہ نہیں ہیں۔ امریکی وفد افغانستان سے اپنے شہریوں اور دیگر کا محفوظ انخلا یقینی بنانے اور امریکا کے مغوی شہری مارک فریرچز کی رہائی پر زور دے گا ۔

اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں طالبان پر زور دیا جائے گا کہ افغانستان کو دوبارہ القاعدہ یا دیگر انتہاپسند گروہوں کی پناہ گاہ بننے نہ دینے کے عزم پرکار بند رہیں جبکہ افغانستان میں انسانی امداد کی ترسیل کوبہترکرنے پر بھی زور دیا جائےگا۔

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملاقات کا مقصد طالبان حکومت کوتسلیم کرنا یا قانونی سمجھنا نہیں۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ طالبان کو اپنی قانونی حیثیت منوانے کےلیے اقدامات کرنا ہونگے۔ واضح رہے کہ امریکا نے30 اگست کی شب کو ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل ہی افغانستان سے اپنا انخلا مکمل کرلیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.